RE: Popularity of technology in religious context | ٹیکنالوجی کی مقبولیت مذہبی تناظر میں

avatar

You are viewing a single comment's thread:

قرآن کریم میں بہت بار "تحقیق " کا ذکر ملتا ہے اور جتنی بھی ٹیکنالوجی ہے وہ انسان کے حاصل کردہ علم اور تحقیق کا نتیجہ ہے۔ اگر دیکھا جائے تو یہ ضرور کہا جائے گا کہ انسان نے یہ علم مذہب، روایات ، تہذیب، معاشرے اور زندگی کے باقی اصولوں سے ہی تو سیکھا ہے۔ ایک مخصوص طبقہ مخالفت ضرور کرتا ہے اور انکا احترام کرنا چاہیئے جیسا کہ آپ نےکہا ہے کہ آپ اُنکی مخالفت نہیں کر رہے بلکہ صرف آگہی پھیلا رہے ہیں تو میں بھی کچھ ایسا ہی خیال رکھتا ہوں۔



0
0
0.000
1 comments
avatar

اس میں کوئی شک نہیں کہ آج ہم جو ٹیکنالوجی دیکھ رہے ہیں وہ سب ہماری تحقیق کا نتیجہ ہے۔ لوگوں کی باتوں اور ان کے خیالات میں خود کو شامل کرنا محض ایک احمقانہ عمل ہے جو لوگ کرتے ہیں، میرے نزدیک کونے میں رہ کر ہر چیز کا مشاہدہ کرنا احمقانہ لڑائیوں کا حصہ بننے سے بہتر ہے۔

0
0
0.000